ابنا: مولانا سمیع الحق کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے ذمے داری سونپی تھی اور 2 دن بعد ہی مثبت جواب ملا، 2 جنوری کو وزیراعظم کو پیغام دیا اورانتظارکرنے لگاکہ حکمت عملی سے آگاہ کیاجائے گا، بار بار رابطوں کے باوجود وزیراعظم نے جواب نہیں دیا، کل اچانک شمالی وزیرستان ، تیراہ اور قبائلی علاقوں پربمباری شروع کردی گئی، ان حالات میں خود کو الگ کرنا چاہتا ہوں۔ ان کا کہنا ہے کہ میں نے اپیل کی کہ فوجی آپریشن اور طاقت آزمائی سے گریز کریں۔ مولانا سمیع الحق نے کہا کہ میں نے ملک وملت کے مفاد میں خطرات مول لیے۔
.......
/169